چین کا خلائی جہاز چاند کے دورافتادہ حصے سے نمونے لیکر روانہ
بیجنگ (شِنہوا) چین کے خلائی جہاز چھانگ ای-6 نے چاند کے دور افتادہ علاقے سے نمونے اکٹھے کرنے کے بعد منگل کی صبح چاند کی سطح سے اڑان بھری، یہ چاند کی کھوج میں انسانی تاریخ کا ایک غیرمعمولی کارنامہ ہے ۔