گورنر سلیم حیدر کا پی پی رہنما اشرف بھٹی کے انتقال پر صاحبزادے سے اظہار تعزیت
لاہور(نامہ نگار)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر پیپلزپارٹی کے رہنما حسن اشرف بھٹی کے گھر گئے۔جہاں انہوں نے ان کے والد اشرف بھٹی مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے اشرف بھٹی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پرجہاں آرا وٹو، احسن رضوی ، عزیز الرحمن چن ،علی حسین،احتشام،نقی ،شعیب بھٹی،گلفام علی،احسان علی،ملک مصطفی ودیگر بھی تھے۔