• news

ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کیلئے آسٹریلیا چیمپئن کا سکواڈ تشکیل

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) آسٹریلین چیمپیئنز ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کیلئے پرجوش ہیں ۔ بریٹ لی، ایرون فنچ، شان مارش اور دیگر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم ایک اور تاریخی فتح اپنے نام کرنے کو تیار ہے۔ آسٹریلیا چیمپیئنز کا سکواڈ بریڈ ہیڈن، بین کٹنگ، ٹم پین، نیتھن کولٹرنیل، پیٹر سڈل، ڈین کرسچن، ڈرک نینس، بین ڈنک، کیلم فرگوسن، بین لافلن، زیویئر ڈوہرٹی اور جان ہیسٹنگز پر مشتمل ہے جنہوں نے ورلڈ کپ اور متعدد ٹی 20لیگز میں حصہ لیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن