• news

سمر اتھلیٹکس تربیتی کیمپ فیصل آباد میں شروع

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام گورنمنٹ ہائی سکول 239 رب خانوانہ فیصل آباد کی گراؤنڈ میں سمر اتھلیٹکس تربیتی کیمپ شروع ہو گیا ہے۔کیمپ دوماہ کیلئے لگایا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن