• news

ماموند: سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے بچہ جاں بحق، ایک زخمی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ماموند میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ بارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن