• news

چین: دنیا کا سب سے بڑا  شمسی پلانٹ فعال

شنجیانگ (نیٹ نیوز) چین میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ فعال کردیا گیا۔ پلانٹ چھ ارب کلو واٹ آور سے زائد بجلی کی سالانہ کھپت رکھنے والے چھوٹے سے ملک کو توانائی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صحرائی خطے میں قائم کی جانے والی یہ فیسلیٹی دو لاکھ ایکڑ پر پھیلی ہوئی ہے، یہ رقبہ کم و بیش نیو یارک شہر کے برابر ہے۔ یہ 5 گِیگا واٹ کمپلیکس لگزمبرگ جتنے بڑے ملک کی توانائی کی طلب پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن