• news

بلوچستان: تین خواتین میں  کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ (نیٹ نیوز) عیدالاضحیٰ سے قبل بلوچستان میں کانگو وائرس کے تین کیس سامنے آگئے ہیں۔ پشین اور قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والی خواتین کو کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کانگو کے شبے میں سات مریض لائے گئے تھے جن میں سے تین میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن