• news

لندن کے ہسپتالوں پر سائبر حملے  متعدد آپریشنز منسوخ

 لندن(آئی این پی)لندن کے ہسپتالوں پر سائبر حملوں کے باعث متعدد آپریشنز منسوخ کردیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دوسرے ہسپتالوں میں بھیجا جانے لگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن