• news

دبئی میں دو جدید تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، 355 ملین درہم لاگت آئے گی

ابوظہبی (نیٹ نیوز) دبئی کی حکومت نے مستقبل قریب میں دو جدید تعمیراتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے ان منصوبوں پر آنے والی لاگت کا تخمینہ تقریباً 355 ملین درہم لگایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن