• news

الحمراء :پینٹر استاد اللہ بخش کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

لاہور(کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء نامور پینٹر استاد اللہ بخش کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرے گا۔اس مناسبت سے آرٹسٹ ٹاک کی تقریب کا انعقا د آج سہ پہر 1بجے الحمراء آرٹ میوزیم الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم،لاہور میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں نامور مصور ڈاکٹر اعجاز انور استاد اللہ بخش کے فن و شخصیت پر اظہار خیال کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن