• news

حکومت کا ہائر ایجوکشن کے بجٹ میں اضافہ نہ کرنا تعلیم دشمن اقدام ہے: ضیاء الدین انصاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے حکومت کا ہائر ایجوکشن کے بجٹ میں اضافہ  نہ کرنا تعلیم دشمن اقدام ہے۔ پہلے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا اور پھر واپس لیا گیا، جس سے واضع ہوتا ہے حکومت تعلیم نظام کو بہتر بنانے کی بجائے ڈنگ ٹپاو پالیسیوں سے کام چلارہی ہے جو قابل مذمت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن