• news

کاہنہ: 30سالہ شخص کی نعش برآمد

کاہنہ(نامہ نگار)5نمبر سٹاپ کے قریب ایک شخص کی نعش پڑی دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے لیا ‘ شناخت محمد شاہد سکنہ کاہنہ نو کے نام سے ہوئی۔ متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے۔کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

ای پیپر-دی نیشن