• news

تعزیتی اجلاس

سرائے مغل(نامہ نگار)سرائے مغل پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدار ت صدر مہر محمد رمضان ناز منعقد ہوا جس میں پریس کلب کے صحافیوں سرپرست اعلی اور ریجنل یونین آف جرنلسٹ صوبہ سنٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدرحاجی رمضان، کرامت علی وٹو،نعیم سلطان ،رانا انتظار اسلام، رفاقت علی ،چوہدری نبیل رفاقت ،یوسف ندیم ،چوہدری وسیم الدین گجر،،غلام نبی نمبر دار،حکیم بوٹا ،ارسلان ناز،وسیم میو،میاں خالد رفیق، نعمان خالد ، حاجی ظہور احمد ساجد اور دیگرکئی ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میںریجنل یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری تنویر اسلم خاںاور ندیم رضا خاں ایڈووکیٹ کی بہن  کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن