• news

مولانا فضل الرحمن کی سپیکر ایاز صادق اور محمود اچکزئی سے ملاقات 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور محمود اچکزئی کے مابین قومی اسمبلی ہال میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے چمن دھرنا اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ فضل الرحمن نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھی ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور اور بجٹ پیش سے متعلق گفتگو ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن