• news

سٹیٹ بنک، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، کمرشل بنکوں کے کم 

کراچی (کامرس رپورٹر) زرمبادلہ کے ذخائر میں 9 کروڑ 98 لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی۔ سٹیٹ بنک کے مطابق 31 مئی کے اختتام تک مجموعی ذخائر 14 ارب 31 کروڑ 54 لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 14 ارب 21 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہ گئے۔ مرکزی بنک کے ذخائر میں 1 کروڑ 58 ڈالر کے اضافہ سے 9 ارب 9 کروڑ 37 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 9 ارب 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 11 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی کمی سے 5 ارب 22 کروڑ 17 لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 5 ارب 10 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن