• news

جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر آج دلائل طلب 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر آج 7 جون کو دلائل طلب کر لئے۔ سرکاری وکیل نے تیاری کیلئے مہلت دینے کی استدعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن