• news

کنگنا رناوت کو کسانوں کی بے عزتی   پر سکیورٹی اہلکار نے  تھپڑ مار دیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ مار دیا۔ نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائیرپورٹ پر سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ طور پر کسانوں کی بے عزتی کرنے پر تھپڑ مارا۔

ای پیپر-دی نیشن