• news

برطانیہ کی عدالت میں کم عمر لڑکیوں  سے زیادتی پر 7افراد مجرم قرار

لندن(این این آئی)برطانیہ کی عدالت نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7افراد کو مجرم قرار دیدیا ہے ۔ مجرموں میں محمد عمار، محمد ضمیر، عابد صدیقی، محمد سیاب، یاسر عجائیبی ، طاہر یاسین اور رامین باری شامل ہیں۔ جنسی زیادتی کا شکار لڑکیوں کی عمریں 11 اور 16 سال تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن