• news

توڑ پھوڑ کیس،عمر ایوب، شبلی فراز ودیگر  کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

 اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز، علی نواز اعوان ودیگر کیخلاف توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن