• news

بلوچستان کے مزید 2 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق 

کوئٹہ (آئی این پی )پولیو وائرس بلوچستان کے 2 نئے اضلاع دکی اور قلعہ سیف اللہ میں پہنچ گیا، جس کے بعد وائرس کی تصدیق ہونے والے اضلاع کی تعداد 44 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  ایک روز قبل ہی ڈیرہ اسماعیل خان اور بہاولپور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ملک بھر میں متاثرہ اضلاع کی تعداد 42 ہوگئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن