• news

برطانیہ  میں شاہ چارلس کی تصویر والے نئے کرنسی نوٹ کا اجرا شروع 

لندن (این این آئی)برطانیہ کی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔برطانوی قومی نشریاتی ادارے کے مطابق بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے گئے ہیں ،نئے نوٹوں کا اجرا خراب شدہ نوٹوں کی جگہ لے کر شروع کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن