• news

خاقان مرتضیٰ کیخلاف کرپشن الزامات پر تحقیقات شروع کرنے کی خبریں بے بنیاد 

لاہور(نیوز رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل خاقان مرتضیٰ کے خلاف کرپشن کے الزامات اور لاہور کے والٹن ایئر پورٹ کی مبینہ طور پر کم قیمت پر فروخت کے حوالے سے تحقیقات شروع کرنے کی خبریں بے بنیاد اور صرف ایئر کرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن (اے او او اے) اور دیگر فریقین جو پہلے ہی بدعنوانی کے الزام میں سزا یافتہ ہیں، کی جانب سے نیب کو جمع کرائی گئی درخواست پر مبنی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن