• news

تعفن سے پاک رکھنے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کی عیدالاضحی کی تیاریاں عروج پر

لاہور(خبرنگار)عید قربان پر شہر کے کونے کونے کو تعفن سے پاک رکھنے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے عیدالاضحی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی تمام سرکاری و پرائیویٹ سوسائٹیز کو تمام ممکنہ معاونت فراہم کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن