• news

ویوو Y100 کی 256GB سٹوریج ویرینٹ کے بعد128GB متعارف 

لاہور(کامرس رپورٹر) ویوو Y100 کی 256GB سٹوریج ویرینٹ کی کامیابی کے بعد، اب پاکستان میں اس سمارٹ فون کا 128GB ویرینٹ بھی متعارف کرادیا ۔ سمارٹ فون پاکستان بھر میں 128GB سٹوریج کیساتھ 54,999 روپے  میں  دستیاب ہے۔ ویوو Y100 کو2 دلکش رنگوں''Breeze Green'' اور ''Crystal Black''  میں پیش کیا گیا ہے۔ ROM  128GB کیساتھ صارفین اب سٹوریج ختم ہونے کی فکر سے ہمیشہ کیلئے آزاد ہوسکتے ہیں۔ ویوو Y100  میں موجود 5000mAh کی بڑی بیٹری FlashCharge   80W کیساتھ محض 30 منٹ میں 80 فیصد چارج ہو جاتی ہے۔  فون میں موجود  Dual Stereo Speaker System    300 فیصد تک والیوم فراہم کرتا ہے۔ nits Peak Brightness  1800 -کیساتھ ویوو Y100 کا    Display 120Hz AMOLED سکرین  پرلطف بنادیتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن