معروف امریکی جج کینسر میں مبتلا، مذہبی تبلیغ پر چلے گئے
واشنگٹن(این این آئی)سوشل میڈیا پر معروف امریکی جج فرینک کیپریو مذہب کی جانب متوجہ ہو گئے ۔88 سالہ جج جو کہ امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں ٹریفک جج کے طور پر ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ جج فرینک کا ویڈیو میں بتانا تھا کہ وہ اور ان کی فیملی فرانس میں مذہبی یاترا پر تھے جہاں انہیں مذہبی تجربہ ہوا۔