سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی کازلسٹ 10 سے 14 جون تک سماعت ہوگی
لاہور(خبرنگار)لاہور سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ رواں ہفتے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسوں کی سماعت کرینگے، کازلسٹ جاری کردی گئی۔بنچ نمبر1 میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک جبکہ بنچ نمبر 2 میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید 10 جون سے لیکر14 جون تک سماعت کرینگے۔