• news

بانی پی ٹی آئی پر سنگین مقدمات کے کابینہ فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر، جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں2  رکنی بنچ 10 جون کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن