7 سینئر سول ججوں کی ترقی
لاہور(خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی منظوری کے بعد 7 سینئر سول ججوں کو ترقی دینے کے احکامات جاری کردیئے گئے،ترقی پانیوالوں میں جواد عالم قریشی اٹک،صابر حسین نارووال ،فیض احمد رانجھا سرگودھا،شہزاد احسان بٹ خانیوال،نوازش خان چوہدری سیالکوٹ،عبد الکریم راجن پور،عنایت گوندل بھکر شامل ہیں۔