• news

جنرل ہسپتال :پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے 10 الیکٹرک واٹر کولرز نصب 

لاہور(نیوز رپورٹر) جنرل ہسپتال انتظامیہ نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے مخیر حضرات کے تعاون سے مختلف بلاکس میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے 10 الیکٹرک واٹر کولرز نصب کر دئیے گئے ہیں،جس کے باعث باہمی شراکت سے پنجاب بھر سے آنیوالے مریض اور ان کے لواحقین ہر وقت ٹھنڈے اور صاف پانی کی سہولت سے فیض یاب ہوسکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن