• news

صوبائی ، وفاقی حکومت کے پاس عوام کو بجٹ میں ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں:ضیاء الدین انصاری

لاہور(خصوصی نامہ نگار) صوبائی اور وفاقی حکومت کے پاس عوام کو بجٹ میں ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ ،امیر جماعت اسلامی غربی لاہور عبد العزیز عابد نے کہا ہے کہ حکومت اپنے 100 دن پورے کر چکی ہے مگر اس دوران اس ملک کی عوام کو کچھ نہیں دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن