• news

یو ای ٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس اسسٹنٹ پروفیسر کی درخواست پر غور 

لاہور (لیڈی رپورٹر ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی سینڈیکیٹ کا اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر حیات کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جسٹس علی باقر نجفی ،جسٹس ریٹائرڈ نذیر احمد غازی ،انجینئر شعیب صدیقی ،ساجدہ ونڈل ،مجاہد چٹھہ سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی۔اجلاس میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر کی درخواست پر غور کیا گیا  جس میں انہوں نے چیئرمین شعبہ اسلامیات ڈاکٹر حافظ محمد شہباز پر اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر اور پی ایچ ڈی کا پیپر لیک آوٹ کرنے کا الزام لگایا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن