• news

میچ جیتنے کیلئے اتنے آسان مواقع نہیں ملتے،شکست پر افسردہ ہوں:شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹیم کی شکست پر شاہد آفریدی بھی ہکا بکا رہ گئے۔انہوں نے کہا کہنے کوکچھ نہیں،میچ جیتنے کیلئے اتنے آسان مواقعے نہیں ملتے۔ افسوس ہو رہا ہے۔ قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی شکست پر افسردہ ہوں، بھارت نے 30 سے 40 رنز کم بنائے۔،میچ جیتنے کیلئے اتنے آسان مواقع نہیں ملتے۔

ای پیپر-دی نیشن