• news

 لاہور کے ریسٹورنٹس میں الیکٹرانک  انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ

 لاہور( کامرس رپورٹر) پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے لاہور کے ریسٹورنٹس میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان کے مطابق تمام ریسٹورنٹس کا ڈیٹا مرتب کر لیا گیا ۔تشکیل کردہ سپیشل ٹیموں کو ٹاسک سونپ دئیے گئے۔الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کو پندرہ روز کے اندر یقینی بنانے کیلئے نوٹسز جاری کر دئیے گئے۔چ

ای پیپر-دی نیشن