40 سالہ شخص کی نعش برآمد
لاہور(نامہ نگار)لاری اڈہ کے علاقے میں سڑک کنارے فٹ پاتھ سے ایک 40 سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔جس کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ پولیس نے نعش اپنے قبضہ میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔