جمعیت علماء پاکستان ضلع شیخوپورہ کے انتخابات‘ طاہر جاوید نقشبندی صدر منتخب
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) جمعیت علماء پاکستان ضلع شیخوپورہ کے انتخابات 2024 علامہ محمد احمد برکاتی کی صدارت میں جامعہ غوثیہ میں ہوئے جس میں ضلعی صدارت کیلئے حاجی طاہر جاوید نقشبندی اور علامہ ڈاکٹر فیاض الحسن جمیل الازہری بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ دیگر عہدیداروں میں سینئر نائب صدر کیلئے میاں اسماعیل نقشبندی نے سیٹ جیت کر مخالف امیدوار کے سپرد کردی جس پر صوفی حسین علی چشتی سینئر نائب صدر کے فرائض سرانجام دی گے ۔