• news

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست، حکام سے جواب طلب 

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری ذیشان رشید کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر حکام سے شق وار رپورٹ طلب کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن