• news

ہائیکورٹ‘ محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کا مقدمہ میں سابق وزیر اعلی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن