• news

آئی جی پنجاب آفس کے سامنے خودسوزی کرنے والا شخص دم توڑ گیا

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب آفس کے سامنے خودسوزی کرنے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔متوفی اپنی شکایت لے کر آئی جی آفس آیا تھا اور مبینہ طور پر پولیس کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگا لی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن