• news

ٹنڈو محمد خان: مین ہول کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 3 خاکروب ہلاک

      ٹنڈومحمدخان (آئی این پی )ٹنڈومحمدخان میں مین ہول کی صفائی کے د وران زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث 3 خاکروب جان کی بازی ہارگئے۔واقعہ اناج منڈی کے قریب پیش آیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن