• news

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی مزید 2 بچے جاں بحق‘ تعداد 9 ہو گئی 

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میںآتشزدگی اور دھوئیں کے باعث جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ گزشتہ روز یہ تعداد 7تھی جو بڑھ کر اب 9ہوگئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن