• news

ECAT-2024(Phase 2) نتائج  Prep STEP   اور پنجاب کالج  کے طالبعلم کی پہلی پوزیشن 

لاہور (لیڈی رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نےECAT-2024(Phase 2) نتائج کا اعلان کر دیا ۔پنجاب کالج اور STEP Prepکے ہونہار طالبعلم ریان جمشیدنے   400 میں سے 363نمبرز حاصل کر کے صوبہ بھر میں  پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ریان جمشید نے پنجاب کالج میں پری انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی اور ECATکی تیاری STEP Prepکے پلیٹ فارم سے کی  جو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کروانے کیلئے پنجاب کالجزکا ہی ایک پروگرام ہے۔ طالبعلم ریان جمشید نے  کامیابی کو والدین کی دعائوں  اساتذہ کرام کی بہترین رہنمائی اور اپنی محنت کا صلہ قرار دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن