• news

وزیراعظم آفس کا بجٹ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیراعظم آفس کے اندرونی اخراجات کیلئے بجٹ میں 749 ملین روپے‘ وزیراعظم آفس پبلک کے لئے 861 ملین روپے اور پرائم منسٹر انسپیکشن کمشن کے لئے 147 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن