• news

اے ٹی سی کورٹ سرگودھا کے باہر فائرنگ آئی جی‘ آر پی او آج ریکارڈ سمیت طلب 

لاہور (خبرنگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی کورٹ سرگودھا کے باہر فائرنگ کے واقعہ پر آئی جی پنجاب پولیس اور آر پی او سرگودھا کو آج  ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ عدالت نے اے ٹی سی سرگودھا کے جج محمد عباس کے لکھے خط پر نوٹس لے لیا۔

ای پیپر-دی نیشن