• news

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے فارم ب کی شرط ختم 

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی حکومت نے وفاق کے زیرانتظام سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے فارم ب کی شرط ختم کر دی۔ سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی نے کہا کہ فارم ب بنانے کی سابقہ شرط نے نادانستہ طور پر پسماندہ بچوں کی تعلیم تک رسائی محدود کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن