• news

بھارتی کابینہ کے 28 وزراء کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے کا انکشاف 

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کی 71 رکنی کابینہ میں شامل 28 ارکان کے خلاف فوجداری مقدمات کا انکشاف ہوا ہے۔ 19 وزراء کے خلاف قتل اور خواتین کے خلاف جرائم جیسے سنگین مقدمات ہیں۔ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے دو وزراء شنتانو ٹھاکر اور سکانتا ماجمدار کے خلاف قتل کے مقدمات درج ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن