• news

شناختی کارڈ پر خواتین کے والد کا نام برقرار رکھنے کے لئے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کو قواعد میں ترمیم کا حکم

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کے لیے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ قواعد میں ترمیم کا حکم دے دیا۔ محکمہ امیگریشن اور پاسپورٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ خواتین کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر قوانین میں تین ماہ میں ترمیم کرے۔

ای پیپر-دی نیشن