• news

بھارت میں امریکی خاتون کے ساتھ فراڈ  300 روپے کے زیورات 6 کروڑ میں فروخت

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں امریکی خاتون کو دھوکا دیتے ہوئے جیولر نے 300 بھارتی روپے کی جیولری کے عوض 6 کروڑ روپے ہتھیا لیے۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست راجستھان میں پیش آیا جہاں ایک جیولر نے سونے کا پانی چڑھا کر نقلی جیولری امریکی خاتون کو کروڑوں روپے میں بیچ ڈالی۔

ای پیپر-دی نیشن