میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے ہتک عزت قانون کو کالا قانون ہے:اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ
لاہور (نیوز رپورٹر) صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان‘ سینئر قانون دان اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دیدیا ہے۔ اشتیاق چودھری نے پنجاب حکومت کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صحافی برادری سے مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔