• news

ترقیاتی بجٹ گزشتہ سال کی نسبت 28 فیصد زیادہ ،خصوصی اقدامات کیلئے 20 فیصد مختص 

لاہور ( نوائے وقت رپورٹ)  رواں مالی سال کے  655 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کی نسبت یہ بجٹ 28 فیصد زیادہ ہے۔ کل ترقیاتی بجٹ کا 33 فیصد سوشل سیکٹر، 29 فیصد انفراسٹرکچر، 13 فیصد پروڈکشن سیکٹر اور 5 فیصد سروسز سیکٹر پر مشتمل ہے جبکہ دیگر پروگرامز اور خصوصی اقدامات کیلئے 20 فیصد ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن