وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کا امکان
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق خطاب معاشی اور سفارتی محاذ پر کامیابیوں پر مشتمل ہوگا۔ وزیراعظم آئندہ برسوں کے لئے میگا پراجیکٹس کا روڈ میپ بھی دیں گے۔